-->
بغداد: سیکیورٹی فورسز اور مظاہرین میں جھڑپ، دو افراد ہلاک

بغداد: سیکیورٹی فورسز اور مظاہرین میں جھڑپ، دو افراد ہلاک

مظاہرین السنک پل کے علاوہ احرار اور جمہوریہ کی دو دیگر پُلوں پر بھی قابض ہوتے رہے ہیں، جن کے ذریعے دریائے دجلہ پر سے ٹریفک کی آمد و رفت جاری رہتی ہے، اور جہاں سے سخت پہرے والا ’گرین زون‘ شروع ہوتا ہے۔ عراقی حکومت کی اہم عمارات اسی زون میں واقع ہیں۔

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2KHExtU

Related Posts

0 Response to "بغداد: سیکیورٹی فورسز اور مظاہرین میں جھڑپ، دو افراد ہلاک"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3