
افغانستان سے انخلا پر پچھتانا پڑ سکتا ہے، سابق امریکی جنرل پیٹریاس
جنرل پیٹریاس نے افغان سروس کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ وہ نہیں سمجھتے کہ طالبان کسی ایسے بامقصد، قابل توثیق اور پائیدار معاہدے کے لیے سنجیدہ ہیں، جو شراکت اقتدار کے کسی بندوبست کی طرف لے جا سکے۔ ان کا کہنا تھا کہ طالبان نے وہ سب کچھ حاصل کر لیا ہے جو وہ مذاکرات سے حاصل کرنا چاہتے تھے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3fXqIGL
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3fXqIGL
0 Response to "افغانستان سے انخلا پر پچھتانا پڑ سکتا ہے، سابق امریکی جنرل پیٹریاس"
Post a Comment