-->
امریکہ: واشنگٹن ڈی سی سے نیشنل گارڈز کی واپسی شروع

امریکہ: واشنگٹن ڈی سی سے نیشنل گارڈز کی واپسی شروع

وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ نیشنل گارڈز نے نہ صرف دارالحکومت کی حفاظت کی بلکہ انہوں نے قانون سازوں کو کام جاری رکھنے اور لوگوں کو بلاتعطل کاروباری سرگرمیاں جاری رکھنے کے تحفظ کا احساس دلایا ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3fnMJiV

Related Posts

0 Response to "امریکہ: واشنگٹن ڈی سی سے نیشنل گارڈز کی واپسی شروع"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3