
یوکرین پر حملہ : بائیڈن کا روس پر مزید پابندیوں کا اعلان
بائیڈن نے کہا کہ صدر پوٹن نے مسئلے کو سفارتی طور پر حل کرنے کے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی کوششوں کو مسترد کیا ہے۔ امریکہ کے صدر نے کہا کہ ہم کئی ہفتوں سے متبنہہ کر رہے تھے کہ حملہ ہونے والا ہے اور اب ہم بتا رہے ہیں کہ یہ تنازعہ وسعت اختیار کر سکتا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/mwsTHKV
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/mwsTHKV
0 Response to "یوکرین پر حملہ : بائیڈن کا روس پر مزید پابندیوں کا اعلان"
Post a Comment