
روس کو یوکرین پر''بلاجواز حملے'' کا جواب دینا پڑےگا، بائیڈن
صدر بائیڈن نے کہا ہے کہ ''اس حملے کا ذمہ دار صرف و صرف روس ہے، جس لڑائی کے نتیجے میں ہلاکتیں واقع ہوں گی اور تباہی آئے گی۔ امریکہ اور اس کے اتحادی اور پارٹنرز متحد ہو کر فیصلہ کن طریقے سے اس جارحیت کا جواب دیں گے۔ دنیا روس کو جوابدہ قرار دے گی''
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/PJd9SbV
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/PJd9SbV
0 Response to "روس کو یوکرین پر''بلاجواز حملے'' کا جواب دینا پڑےگا، بائیڈن"
Post a Comment