
جج تھامس کلیرنس کے مبینہ پرتعیش دورے، سینیٹرز کا تحقیقات کا مطالبہ
امریکی سینیٹ کی جوڈیشری کمیٹی کے ڈیموکریٹک چیئرمین ڈک ڈربن کا کہنا ہے کہ ان کی ٹیم جسٹس تھامس سے متعلق رپورٹ پر کارروائی کرے گی۔ تاہم انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ رپورٹ کی روشنی میں کس قسم کے اقدامات کیے جائیں گے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/6uVf0gQ
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/6uVf0gQ
0 Response to "جج تھامس کلیرنس کے مبینہ پرتعیش دورے، سینیٹرز کا تحقیقات کا مطالبہ"
Post a Comment