
امریکی کانگریس میں کشمیر سے متعلق قرارداد، پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ
مذمتی قرارداد مسلمان خواتین اراکین ایوانِ نمائندگان راشدہ طلیب اور الہان عمر نے پیش کی۔ قرارداد میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت کے علاوہ فیصلہ سازی میں کشمیریوں کو شامل کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2rhZ7dt
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2rhZ7dt
0 Response to "امریکی کانگریس میں کشمیر سے متعلق قرارداد، پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ"
Post a Comment