-->
بھارت کے ہمسایہ ممالک میں چینی قرضے، دباؤ کی قوت کے طور پر استعمال ہو سکتے ہیں: معاون امریکی وزیر خارجہ لو

بھارت کے ہمسایہ ممالک میں چینی قرضے، دباؤ کی قوت کے طور پر استعمال ہو سکتے ہیں: معاون امریکی وزیر خارجہ لو

معاون امریکی وزیر خارجہ ڈونلڈ لو نے کہا کہ یہی وجہ ہے کہ ہم بھارت کے ساتھ اور خطے میں ان ممالک کے ساتھ بات کر رہے ہیں کہ ہم ان ممالک کو خود اپنے فیصلے کرنے میں کیسےمدد دے سکتے ہیں تاکہ وہ چین سمیت کسی بیرونی شراکت دارکے دباؤ میں آکر اپنے فیصلے نہ کریں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/95kwlB7

Related Posts

0 Response to "بھارت کے ہمسایہ ممالک میں چینی قرضے، دباؤ کی قوت کے طور پر استعمال ہو سکتے ہیں: معاون امریکی وزیر خارجہ لو"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3