-->
امریکہ میں قربانی کے جانوروں کی دیکھ بھال کیسے ہوتی ہے؟

امریکہ میں قربانی کے جانوروں کی دیکھ بھال کیسے ہوتی ہے؟

پاکستان میں تو آپ قربانی کا جانور گھر لا کر اس کی خوب دیکھ بھال کر سکتے ہیں۔ لیکن امریکہ میں ایسا نہیں ہے۔ تاہم کچھ لوگوں نے ایسے فارم ہاؤس بنا رکھے ہیں جہاں لوگ جانور خرید کر اُن کی وہیں خدمت بھی کر سکتے ہیں۔ ایسے ہی ایک فارم ہاؤس میں ہمیں لے کر جا رہی ہیں نیو جرسی سے صباحت زکریا۔۔۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/QM2V05b

Related Posts

0 Response to "امریکہ میں قربانی کے جانوروں کی دیکھ بھال کیسے ہوتی ہے؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3