-->
امریکہ نے روس کے خلاف  نئی پابندیاں نافذ کر دیں

امریکہ نے روس کے خلاف  نئی پابندیاں نافذ کر دیں

یوکرین پر روس کے حملے کا ایک سال مکمل ہونے پر امریکہ نے روس پر نئی پابندیاں نافذ کر دی ہیں واشنگنٹ نے یہ بھی کہا ہے کہ وہ کیف کو مزید دو ارب ڈالر کے ہتھیار فراہم کرے گا جو موسم بہار میں ایک حملے کی تیاری کر رہا ہے ۔امداد میں ایف 16 لڑاکا طیارے شامل نہیں ہیں جن کی یوکرین درخواست کر چکا ہے ۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/og3S8H1

Related Posts

0 Response to "امریکہ نے روس کے خلاف  نئی پابندیاں نافذ کر دیں"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3