
کیا بھارت امریکی گاڑیوں پر درآمدی ٹیکس صفر کر دے گا؟
مسک کو اب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بھی حمایت حاصل ہو گئی ہے جنہوں نے منگل کے روز کانگریس میں اپنے خطاب کے دوران بھارت میں ٹیکسوں کی اونچی شرح پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ وہاں گاڑیوں پر ٹیکسوں کی سطح 100 فی صد سے بھی زیادہ ہے۔ انہوں نے جوابی اقدام کی بھی دھمکی دی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/DJZuFfY
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/DJZuFfY
0 Response to "کیا بھارت امریکی گاڑیوں پر درآمدی ٹیکس صفر کر دے گا؟"
Post a Comment