-->
صدر ٹرمپ کا کانگریس سے پہلا خطاب

صدر ٹرمپ کا کانگریس سے پہلا خطاب

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کی شب کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا ہے۔ صدر ٹرمپ جب خطاب کے لیے پہنچے تو ری پبلکن اراکین اور ہاؤس چیمبرز میں موجود مہمانوں نے ان کا شاندار استقبال کیا۔ صدارت کا عہدہ سنبھالنے کے بعد ٹرمپ کا کانگریس سے یہ پہلا خطاب تھا۔ تصاویر دیکھیے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/1u9qyXv

Related Posts

0 Response to "صدر ٹرمپ کا کانگریس سے پہلا خطاب"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3