
امریکی فورسز نے بائیڈن کے حکم پر الاسکا میں محو پرواز نامعلوم چیز کو مار گرایا
پینٹاگان کے پریس سیکرٹری بریگیڈیئر جنرل پیٹ رائڈر نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ اڑنے والی چیز کو ایک ایف۔22 طیارے نے فضا سے فضا میں مار کرنے والے میزائل سے گرایا۔ ایک ایسا ہی میزائل چینی غبارے کو گرانے کے لیے استعمال کیا گیا تھا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/kFQ3uv8
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/kFQ3uv8
0 Response to "امریکی فورسز نے بائیڈن کے حکم پر الاسکا میں محو پرواز نامعلوم چیز کو مار گرایا"
Post a Comment