
کشمیر: پھلوں کے تاجروں پر نامعلوم افراد کے حملے، مقامی کسان پریشان
جو بیوپاری وادی میں موجود ہیں انہیں پولیس اور حفاظتی دستے محفوظ مقامات پر منتقل کر رہے ہیں۔ دوسری جانب میوہ جات اور فروٹ اگانے والے مقامی کسان بھی سہمے ہوئے اور اضطرابی کیفیت میں مبتلا نظر آرہے ہیں۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/31l8tBC
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/31l8tBC
0 Response to "کشمیر: پھلوں کے تاجروں پر نامعلوم افراد کے حملے، مقامی کسان پریشان"
Post a Comment