
آئندہ سات سال میں پاکستان کو شدید خشک سالی کا خطرہ لاحق ہوگا: ماہرین
اس موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے، ماہرین نے اس بات پر زور دیا ہے کہ پاکستان بنیادی طور پر ایک زرعی ملک ہے اور اسے ایک چوتھائی ’جی ڈی پی‘ زراعت کے شعبے سے حاصل ہوتا ہے، اسلئے پانی کے معاملے کو اہمیت دی جانی چاہئے
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2NjRhJV
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2NjRhJV
0 Response to "آئندہ سات سال میں پاکستان کو شدید خشک سالی کا خطرہ لاحق ہوگا: ماہرین"
Post a Comment