-->
میکسیکو میں آتش بازی کی ایک فیکٹری میں دھماکوں سے 19 افراد ہلاک

میکسیکو میں آتش بازی کی ایک فیکٹری میں دھماکوں سے 19 افراد ہلاک

حادثے کے مقام پر لی جانے والی ایک ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ قصبے سے دھوئیں کے بادل بلند ہو رہے ہیں اور موقع پر بڑی تعداد میں فائر فائیٹرز اور امدادی کارکن نظر آ ر ہے ہیں۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2uasJXU

Related Posts

0 Response to "میکسیکو میں آتش بازی کی ایک فیکٹری میں دھماکوں سے 19 افراد ہلاک"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3