
امریکی جنرل کی2025 میں چین کے ساتھ لڑائی کی پیش کوئی
اس میمو میں، جو ہفتے کے آخر میں آن لائن گردش کرنا شروع ہوا، جنرل مائیکل منیہن نے ایک اہم بیان کے ساتھ آغاز اس طرح کیا، ’’مجھے امید ہے کہ میں غلط ہوں۔(تاہم)میری چھٹی حس مجھے بتاتی ہے کہ 2025 میں ہماری لڑائی ہو گی۔‘‘
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2hos1dN
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2hos1dN
0 Response to "امریکی جنرل کی2025 میں چین کے ساتھ لڑائی کی پیش کوئی"
Post a Comment