-->
امریکہ کا روس کے نجی ملٹری گروپ 'ویگنر' کو جرائم پیشہ قرار دینے کا اعلان

امریکہ کا روس کے نجی ملٹری گروپ 'ویگنر' کو جرائم پیشہ قرار دینے کا اعلان

روس کی پیرا ملٹری آرگنائزیشن 'ویگنر گروپ' کو جرائم پیشہ آرگنائزیشن قرار دینے کے امریکی اقدام کے سوال پر جان کربی کا کہنا تھا کہ اس اقدام سے پہلے ہی ہم روس پر مختلف پابندیاں لگا رہے ہیں اور ان پابندیوں سے 'ویگنر گروپ' جیسے پرائیویٹ ملٹری کانٹریکٹرز پر بھی خاصا اثر پڑا تھا۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Fe3JP8Y

Related Posts

0 Response to "امریکہ کا روس کے نجی ملٹری گروپ 'ویگنر' کو جرائم پیشہ قرار دینے کا اعلان"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3