-->
امریکہ: کرونا وائرس کے معاشی اثرات سے نمٹنے کے لیے 900 ارب ڈالر کا پیکیج منظور

امریکہ: کرونا وائرس کے معاشی اثرات سے نمٹنے کے لیے 900 ارب ڈالر کا پیکیج منظور

کانگریس کے دونوں ایوانوں سینیٹ اور ایوانِ نمائندگان نے پیر کی شب بھاری اکثریت سے بل منظور کیا۔ قانون سازوں کو حکومت کے لیے فنڈ کی منظوری کے لیے نصف شب کی ڈیڈ کا سامنا تھا۔ اس لیے انہیں 5000 صفحات پر مشتمل یہ بل پڑھنے کے لیے چند گھنٹے ہی میسر آ سکے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/37HEYjM

Related Posts

0 Response to "امریکہ: کرونا وائرس کے معاشی اثرات سے نمٹنے کے لیے 900 ارب ڈالر کا پیکیج منظور"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3