-->
کائنات کے رازوں سے پردہ اٹھانے کے لیے دیوہیکل ڈیجیٹل کیمرے کی تیاری

کائنات کے رازوں سے پردہ اٹھانے کے لیے دیوہیکل ڈیجیٹل کیمرے کی تیاری

کائنات کے رازوں سے پردہ اٹھانے کے لیے سائنس دانوں کی کوششیں جاری ہیں۔ امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایک ایسا دیوہیکل ڈیجیٹل کیمرا تیار کیا جا رہا ہے جس کے بارے میں سائنس دانوں کا خیال ہے کہ اس کی مدد سے کائنات کے ان 95 فی صد رازوں سے پردہ اٹھ سکے گا جو اب تک نظروں سے اوجھل ہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/TUsS6ui

Related Posts

0 Response to "کائنات کے رازوں سے پردہ اٹھانے کے لیے دیوہیکل ڈیجیٹل کیمرے کی تیاری"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3