
امریکہ: بہو سے جبری مشقت کے جرم میں تین پاکستانی افراد کو قید کی سزا
عدالت نے امان اور ریحان چوہدری کو حکم دیا ہے کہ وہ متاثرہ خاتون کو دو لاکھ پچاس ہزار ڈالر اجرت کی مد میں ادا کریں اور مدعا علیہان کے مجرمانہ طرز عمل کے نتیجے میں ہونے والے دیگر مالی نقصانات کی تلافی بھی کریں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/e7U2hLt
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/e7U2hLt
0 Response to "امریکہ: بہو سے جبری مشقت کے جرم میں تین پاکستانی افراد کو قید کی سزا"
Post a Comment