
امریکہ: ہانگ کانگ میں جمہوریت نوازوں کی پکڑدھکڑ کرنےوالوں کے خلاف پابندیاں لگانے پر غور
ہانگ کانگ کی پولیس نے بدھ کے روز جمہوریت نواز کارکنوں پر چھاپے مار کر 53 افراد کو حراست میں لے لیا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ پچھلے برس نافذ ہونے والے سیکیورٹی قانون کے بعد چین کی جانب سے سب سے بڑا کریک ڈاؤن ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3hPUxJE
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3hPUxJE
0 Response to "امریکہ: ہانگ کانگ میں جمہوریت نوازوں کی پکڑدھکڑ کرنےوالوں کے خلاف پابندیاں لگانے پر غور"
Post a Comment