-->
کانگریس سے بائیڈن کی کامیابی کی حتمی توثیق، 20 جنوری کو حلف اٹھائیں گے

کانگریس سے بائیڈن کی کامیابی کی حتمی توثیق، 20 جنوری کو حلف اٹھائیں گے

کانگریس اجلاس کے دوران ری پبلکن ارکان نے بعض ریاستوں میں جو بائیڈن کی فتح اور انہیں حاصل ہونے والے الیکٹورل ووٹ پر اعتراض بھی اٹھائے۔ لیکن یہ تمام اعتراضات ایوان نے کثرتِ رائے سے مسترد کر دیے۔ 

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3orJ4CK

Related Posts

0 Response to "کانگریس سے بائیڈن کی کامیابی کی حتمی توثیق، 20 جنوری کو حلف اٹھائیں گے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3