-->
امریکی انتخابات: تقریباً دو کروڑ 40 لاکھ تارکینِ وطن ووٹ ڈالنے کے اہل

امریکی انتخابات: تقریباً دو کروڑ 40 لاکھ تارکینِ وطن ووٹ ڈالنے کے اہل

امریکہ میں تقریباً دو کروڑ 40 لاکھ تارکینِ وطن نومبر کے صدارتی انتخاب میں ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔ یہ بات امریکہ کی مردم شماری کے پیو ریسرچ سینٹر کی جانب سے کیے گئے ایک جائزے میں سامنے آئی ہے۔ وی او اے کے جیف سوائکورڈ امریکہ کی شہریت حاصل کرنے والے دو ووٹرز سے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ ٹرمپ اور کاملا میں سے ان کا انتخاب کون گا؟ #SCAE24

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/T8rbpk4

Related Posts

0 Response to "امریکی انتخابات: تقریباً دو کروڑ 40 لاکھ تارکینِ وطن ووٹ ڈالنے کے اہل"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3