
خفیہ دستاویزات: ایف بی آئی کی بائیڈن کے گھر کی تلاشی، وائٹ ہاؤس کی تعاون کی یقین دہانی
وائٹ ہاؤس کے ترجمان آئن سیمز نے یہ بات زور دے کر کہی کہ ایف بی آئی کی جانب سے ریاست ڈیلاوئیر کے شہر ولمنگٹن میں واقع بائیڈن کی رہائش گاہ کی تلاشی رضاکارانہ تھی جس کی پیش کش صدر کے وکلا نے کی تھی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/TzdSxsM
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/TzdSxsM
0 Response to "خفیہ دستاویزات: ایف بی آئی کی بائیڈن کے گھر کی تلاشی، وائٹ ہاؤس کی تعاون کی یقین دہانی"
Post a Comment