
امریکہ میں نفرت غالب نہیں ہوگی :صدر بائیڈن
واشنگٹن میں شہری حقوق کے ایک گروپ نیشنل ایکشن نیٹ ورک کے رہنماؤں سےخطاب کرتے ہوئے بائیڈن نے ان اقداما ت کا حوالہ دیا جو انہوں نے صدارت کے اپنے دو برسوں کے دوران سیاہ فام امریکیوں کی زندگیاں بہتر بنانے کے لیے کیے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے بہت سے کام ابھی ناتمام ہیں ۔ ہم خاموش نہیں رہ سکتے ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/DQNx694
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/DQNx694
0 Response to " امریکہ میں نفرت غالب نہیں ہوگی :صدر بائیڈن"
Post a Comment