
چوتھا ون ڈے: پاکستان نے زمبابوے کو 244 رنز سے ہرا دیا
اوپنرز کی شاندار کارکردگی کے باعث آج پاکستان نے ایک روزہ میچوں میں اپنا سب سے بڑا اسکور 399 رنز بنایا، جبکہ اوپنر فخر زمان نے ایک بار پھر اپنی کلاس ثابت کرتے ہوئے پاکستان کی طرف پہلی ڈبل سنچری اسکور کی، وہ 210 رنز کی اننگز کھیل کر ناٹ آؤٹ رہے
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2uUh2oW
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2uUh2oW
0 Response to "چوتھا ون ڈے: پاکستان نے زمبابوے کو 244 رنز سے ہرا دیا"
Post a Comment