
بائیڈن کی نجی رہائش گاہ میں کوئی وزیٹرز لاگ نہیں : وائٹ ہاؤس
ایوان کے ری پبلکن اس بارے میں مزید معلومات کا مطالبہ کر رہے ہیں کہ 2017 میں ختم ہونے والی بائیڈن کی نائب صدارت کی معیاد کے بعد سے ان خفیہ دستاویزات تک کس کو رسائی حاصل ہو سکتی ہے جو واشنگٹن میں ان کے تھنک ٹینک کے دفتر سے دریافت ہوئی تھیں جہاں وہ کبھی کبھار اور اپنے ڈیلاویئر گھر میں کام کرتے تھے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Wux3XEB
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Wux3XEB
0 Response to "بائیڈن کی نجی رہائش گاہ میں کوئی وزیٹرز لاگ نہیں : وائٹ ہاؤس"
Post a Comment