
امریکہ: اسپیکر پر کنٹرول سے متعلق سخت گیر ریپبلیکنزگروپ کے تجویز کردہ ضوابط ایوان سے منظور
قانون سازی میں وہ کلیدی مراعات شامل ہیں جو اسپیکر کے عہدے کے لیےمیکارتھی کےحق میں ووٹ دینے کے لیے سخت موقف رکھنے والے ریپبلکنزنے مانگی تھیں۔ ان مراعات میں کسی ایک قانون ساز کو کسی بھی وقت اسپیکر کی برطرفی کا مطالبہ شروع کرنے کی اجازت دینا شامل ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/KxmwWHr
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/KxmwWHr
0 Response to "امریکہ: اسپیکر پر کنٹرول سے متعلق سخت گیر ریپبلیکنزگروپ کے تجویز کردہ ضوابط ایوان سے منظور"
Post a Comment