-->
پاکستان میں مہنگا ڈالر، بیرونِ ملک تعلیم کے خواہش مند طلبہ کے لیے پریشان کن

پاکستان میں مہنگا ڈالر، بیرونِ ملک تعلیم کے خواہش مند طلبہ کے لیے پریشان کن

پاکستانی طلبہ کی ایک بڑی تعداد بیرونِ ملک تعلیم کے لیے جاتی ہے۔ تاہم حالیہ دنوں میں روپے کی قدر میں کمی اور ڈالر مہنگا ہونے سے طلبہ کی پریشانی میں اضافہ ہوا ہے۔ ڈالر کی قیمت بڑھنے سے کئی طلبہ کے لیے فیسوں کی ادائیگی مشکل ہوگئی ہے۔ گیتی آرا انیس کی رپورٹ۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/1lpwsyu

Related Posts

0 Response to "پاکستان میں مہنگا ڈالر، بیرونِ ملک تعلیم کے خواہش مند طلبہ کے لیے پریشان کن"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3