
امریکہ میں کرونا وائرس کے حوالے سے اقدامات پر اوباما کی تنقید
براک اوباما کا کہنا تھا کہ وبا نے اس خیال کا پردہ چاک کر دیا ہے کہ کئی لوگ جن کے پاس ذمہ داریاں ہیں۔ ان کو معلوم ہے کہ وہ کیا کر رہے ہیں۔ تاہم کئی ایسے ہیں جو یہ ظاہر بھی نہیں ہونے دے رہے کہ ان پر کوئی ذمہ داری ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3fPshp4
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3fPshp4
0 Response to "امریکہ میں کرونا وائرس کے حوالے سے اقدامات پر اوباما کی تنقید"
Post a Comment