
امریکہ کی نئی سرحدی پالیسی پناہ گزینوں سے متعلق قانون کو متاثر کرتی ہےَ: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق سے متعلق ہائی کمشنر وولکر ٹرک نے کہا ہے کہ انہیں ڈر ہے کہ نئی سرحدی پالیسیاں انسانی حقوق کی بنیادوں اور جان بچا کرفرار ہونے والوں کی زندگیوں کو تحفظ دینے سے متعلق پناہ گزینوں کے قانون کو متاثر کریں گی۔اور ان کے نتیجے میں اجتماعی بے دخلیوں میں اضافہ ہوگا ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/kotLS9c
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/kotLS9c
0 Response to "امریکہ کی نئی سرحدی پالیسی پناہ گزینوں سے متعلق قانون کو متاثر کرتی ہےَ: اقوام متحدہ"
Post a Comment