-->
'سال 2022 میں پاکستان اور امریکہ تعلقات میں بہتری آئی'

'سال 2022 میں پاکستان اور امریکہ تعلقات میں بہتری آئی'

پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں ماضی میں اتار چڑھاؤ رہا ہے۔ تاہم وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ اب دونوں ممالک کے تعلقات بہتر ہو رہے ہیں اور امریکہ سے تعلق میں ہماری ترجیح امداد نہیں تجارت ہوگی۔ ماہرین کا خیال ہے کہ آنے والا برس دونوں ممالک کے لیے مزید اہم ہوگا۔ محمد جلیل کی رپورٹ۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/qXt7jZ1

Related Posts

0 Response to "'سال 2022 میں پاکستان اور امریکہ تعلقات میں بہتری آئی'"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3