
امریکی باسکٹ بال کھلاڑی برٹنی گرائنر روس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے میں رہا
یہ رہائی امریکہ اور روس کے مابین قیدیوں کے تبادلے کے ایک سمجھوتے کے نتیجے میں عمل میں آئی ہے۔ امریکہ روسی قیدی وکٹر باؤٹ کو رہا کرکے روس بھیجے گا، جنہیں ہتھیاروں کی غیر قانونی لین دین کےسلسلے میں گرفتار کیا گیا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/soK3XBl
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/soK3XBl
0 Response to "امریکی باسکٹ بال کھلاڑی برٹنی گرائنر روس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے میں رہا"
Post a Comment