-->
مردانہ بانجھ پن کا سامنا کرنے والے جوڑے کی کہانی

مردانہ بانجھ پن کا سامنا کرنے والے جوڑے کی کہانی

پاکستان سمیت جنوبی ایشیائی ممالک میں بانجھ ہونے کی اصطلاح کو عموماً محض خواتین کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ البتہ انفرٹیلیٹی یا بانجھ پن کا سامنا مرد بھی کرتے ہیں۔ ایک ایسے ہی مرد کے، جن کو باپ بننے کی امید نہیں تھی، والد بننے کا خواب حقیقت میں کیسے بدلا؟ جانیے 'لائف 360' میں صبا شاہ خان کے ساتھ۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3mXrh8d

Related Posts

0 Response to "مردانہ بانجھ پن کا سامنا کرنے والے جوڑے کی کہانی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3