-->
پاکستانی نژاد امریکی شہری کو جعلی ہیلتھ ڈیوائس بنانے کے جرم میں 13 برس کی قید

پاکستانی نژاد امریکی شہری کو جعلی ہیلتھ ڈیوائس بنانے کے جرم میں 13 برس کی قید

رمیش بلوانی کو رواں برس  جولائی میں دھوکہ دہی کے جرم کا مرتکب پایا گیا تھا۔ انہوں نے  اپنی محبوبہ اور کمپنی کی بانی الزبتھ ہومز کے ساتھ مل کر یہ دعویٰ کیا تھا کہ کمپنی نے ایسی ڈیوائس تیار  کی ہے جس سے کسی بھی فرد کے خون کے چند قطروں سے سینکڑوں بیماریوں کو اسکین کیا جا سکتا ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/o3VshYq

Related Posts

0 Response to "پاکستانی نژاد امریکی شہری کو جعلی ہیلتھ ڈیوائس بنانے کے جرم میں 13 برس کی قید"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3