
بھارت: ووٹ سے تبدیلی کے نعرے پر قبائلی خواتین کو بھروسا نہیں
بھارت میں قبائلیوں کی ایک بڑی تعداد آباد ہے۔ وہ صدیوں سے اس ملک میں رہتے چلے آ رہے ہیں۔ ان کی اکثریت پہاڑی اور دور افتادہ علاقوں میں رہتی ہے۔ بھیٹر اور بکریاں ان کی آمدنی اور خوارک کا ایک بڑا ذریعہ ہیں۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/30kTZ5x
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/30kTZ5x
0 Response to "بھارت: ووٹ سے تبدیلی کے نعرے پر قبائلی خواتین کو بھروسا نہیں"
Post a Comment