
صدر بائیڈن کا افریقی رہنماؤں کو سماجی اور معاشی ترقی کے لیے اربوں ڈالر دینے کرنے کا وعدہ
انہوں نے اجلاس کو بتایا کہ اگلے تین برسوں میں 55 ارب ڈالر کی پرعزم سرمایہ کاری نقطہ آغاز ہے جس کا اعلان پیر کے روز کیا گیا تھا۔ انہوں نے نجی تجارت اور سرمایہ کاری کے سلسلے میں 15 ارب ڈالر سے زیادہ فراہم کرنے کا اعلان کیا۔ صدر بائیڈن کا کہنا تھا کہ ہم مل کر آگے بڑھیں گے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3JayKGW
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3JayKGW
0 Response to "صدر بائیڈن کا افریقی رہنماؤں کو سماجی اور معاشی ترقی کے لیے اربوں ڈالر دینے کرنے کا وعدہ"
Post a Comment