
نئےسال میں امریکی ریاستوں کے ووٹنگ قوانین میں مزید تبدیلیوں کی توقع
ٹیکساس میں ووٹنگ سے متعلق لگ بھگ 100 بل تیار ہو چکے ہیں۔ اوہائیومیں جو ریبلکن کنٹرول کی ریاست ہے قانون ساز ووٹنگ تک رسائی کو سخت تر بنانے کے لیے مسلسل دباؤ ڈال رہے ہیں۔ مشی گن اورمنی سوٹا میں جہاں ڈیمو کریٹس نےایوانوں کا کنٹرول جیتا ہے قانون ساز ووٹنگ کو آسان بنانے پربل تیار کررہے ہیں
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/b9AOt0T
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/b9AOt0T
0 Response to "نئےسال میں امریکی ریاستوں کے ووٹنگ قوانین میں مزید تبدیلیوں کی توقع"
Post a Comment