
ٹا ئمز اسکوائر پرتین سال بعد نیوائر کی رونقیں، تقریب کی بھرپور تیاری جاری
نیو ائر کے موقع پر دنیا بھر کی طرح امریکہ کے مختلف شہروں میں بھی بڑی بڑی تقریبات منعقد کی جاتی ہیں۔ نیویارک میں گزشتہ تین سال کرونا کے باعث ٹائمز اسکوائر پر رونق کم رہی لیکن اس سال جشن کی بھرپور تیاریاں ہو رہی ہیں، تفصیلات بتارہے ہیں آنشومن آپتے
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/loqdsbw
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/loqdsbw
0 Response to "ٹا ئمز اسکوائر پرتین سال بعد نیوائر کی رونقیں، تقریب کی بھرپور تیاری جاری"
Post a Comment