
امریکہ: کیا صدر بائیڈن 2024 کے انتخابات میں پارٹی نامزدگی حاصل کر سکیں گے؟
امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ 2024 میں دوبارہ الیکشن لڑںے یا نہ لڑنے سے متعلق اہلِ خانہ کے ساتھ مشاورت کریں گے۔ جو بائیڈن ان دنوں ورجن آئی لینڈز میں چھٹیاں گزار رہے ہیں اور وہ ان چھٹیوں کے دوران آئندہ انتخابات میں حصہ لینے سے متعلق اہلِ خانہ سے بات چیت کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/UmR0Fja
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/UmR0Fja
0 Response to "امریکہ: کیا صدر بائیڈن 2024 کے انتخابات میں پارٹی نامزدگی حاصل کر سکیں گے؟"
Post a Comment