کیا وسط مدتی انتخابات صدر بائیڈن کی کارکردگی پر ریفرنڈم ہے؟
امریکی وسط مدتی انتخابات کو صدر جوبائیڈن کی گزشتہ دو سالہ کارکردگی کے لیے ریفرنڈم طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ کانگریس کی تمام اور سینٹ کی ایک تہائی نشستوں پر ہونے والے ان انتخابات کے نتائج امریکہ کو کس طرح متاثر کریں گے؟ جانیے فائزہ بخاری سے
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Ffkg3X9
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Ffkg3X9
0 Response to "کیا وسط مدتی انتخابات صدر بائیڈن کی کارکردگی پر ریفرنڈم ہے؟"
Post a Comment