امریکہ: مڈٹرم انتخابات کے نتائج سے سیاست کیا رُخ اختیار کرے گی؟
کروڑوں امریکی شہری ایوان نمائندگان کی تمام 435 نشستوں اور سینیٹ کی 100 میں سے 35 نشستوں کے لیے اپنا حقِ رائے دہی استعمال کریں گے۔ چار کروڑ 20 لاکھ سے زیادہ ووٹر ذاتی طور پر یا بذریعہ ڈاک پہلے ہی ووٹ کا حق استعمال کر چکے ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/0teJYHN
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/0teJYHN
0 Response to "امریکہ: مڈٹرم انتخابات کے نتائج سے سیاست کیا رُخ اختیار کرے گی؟"
Post a Comment