
امریکی کسانوں کے لیے کھیتی باڑی مشکل کیوں؟
امریکی کسان ان دنوں فصلوں کی کٹائی میں مصروف ہیں۔ لیکن ان کسانوں کو فصلیں فروخت کرنے میں کئی مشکلات کا سامنا ہے۔ گزشتہ برسوں کے مقابلے میں اجناس کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ اور موسم کی تبدیلی کاشت کاری کو متاثر کر رہی ہے۔ مزید تفصیلات اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/UXS6xy1
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/UXS6xy1
0 Response to "امریکی کسانوں کے لیے کھیتی باڑی مشکل کیوں؟"
Post a Comment