امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا میں عرب نژاد امریکیوں کی بڑی تعداد آباد ہے۔ عرب نژاد امریکیوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیشِ نظر حال ہی میں ان کے علاقے کو 'لٹل عربیہ' کا نام دیا گیا ہے۔ مزید تفصیلات اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/7A0HeEj
0 Response to "امریکی ریاست کیلی فورنیا کا 'لٹل عربیہ'"
Post a Comment