
پوٹن نے یوکرین پر قبضے کی روس کی صلاحیت کا غلط اندازہ لگایا: بائیڈن
سی این این کو دیے گئے ایک انٹرویو میں صدر بائیڈن نے کہا کہ، میرا خیال ہے کہ پوٹن نے یہ سمجھا تھا کہ ان کا کھلے بازوؤں سے خیر مقدم کیا جائے گا، یہ کہ کیف مادر وطن روس کا گھر ہے اور وہاں ان کا استقبال کیا جائے گا۔ اور میرا خیال ہے کہ انہوں نے بالکل غلط اندازہ لگایا تھا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Z9vGu5n
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Z9vGu5n
0 Response to "پوٹن نے یوکرین پر قبضے کی روس کی صلاحیت کا غلط اندازہ لگایا: بائیڈن"
Post a Comment