
کیا امریکی خفیہ ایجنسیوں کی ترجیحات تبدیل ہو رہی ہیں؟
دہشت گردی کے خلاف جنگ کو شاید ہی نظر انداز کیا جا رہا ہو۔ حل ہی میں سی آئی اے کے ڈرون حملے میں کابل میں القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری کی ہلاکت ہوئی تھی۔ لیکن کچھ دن بعد، چین نے بڑے پیمانے پر فوجی مشقیں کیں اور اسپیکر پلوسی کے تائیوان کے دورے پر امریکہ کے ساتھ رابطے منقطع کرنے کی دھمکی دی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/v1Zp42W
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/v1Zp42W
0 Response to "کیا امریکی خفیہ ایجنسیوں کی ترجیحات تبدیل ہو رہی ہیں؟"
Post a Comment