
امریکہ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ؛ کیا وسط مدتی انتخابات پر اثر پڑے گا؟
بائیڈن انتظامیہ تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافے کو روکنے کے لیے اقدامات پر غور کر رہی ہے۔ ملک میں نومبر میں ہونے والے وسط مدتی انتخابات سے قبل تیل کی قیمتوں میں اضافہ صدر جو بائیڈن اور ان کی ڈیموکریٹ پارٹی کے لیے اچھی خبر نہیں سمجھی جا رہی۔ رپورٹ دیکھیے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/8rqJVAC
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/8rqJVAC
0 Response to "امریکہ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ؛ کیا وسط مدتی انتخابات پر اثر پڑے گا؟"
Post a Comment