-->
امریکہ میں کولمبس ڈے یا انڈیجنس پیپلز ڈے، معاملہ کیا ہے؟

امریکہ میں کولمبس ڈے یا انڈیجنس پیپلز ڈے، معاملہ کیا ہے؟

امریکہ میں ہر سال اکتوبر کے دوسرے پیر کو 'کولمبس ڈے' کی عام تعطیل ہوتی ہے۔ لیکن کئی برسوں سے امریکہ میں اس معاملے پر ایک بحث جاری ہے۔ بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ اس دن کا نام 'کولمبس ڈے' سے تبدیل کر کے 'انڈیجنس پیپلز ڈے' یعنی مقامی افراد کا دن رکھ دینا چاہیے۔ دیکھیے صباحت زکریا کی یہ رپورٹ۔۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Elvf4w0

Related Posts

0 Response to "امریکہ میں کولمبس ڈے یا انڈیجنس پیپلز ڈے، معاملہ کیا ہے؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3