ڈبلیو ایچ او کرونا وائرس کی تحقیقات کی معلومات کا تبادلہ نہیں کر رہا: امریکہ کا شکوہ
امریکی محکمۂ صحت کے اعلیٰ عہدیدار گیرٹ گرسبی کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کی ابتدا سے متعلق شفاف اور جامع تحقیقات ہونی چاہیے۔ نیوزی لینڈ کی سابق وزیرِ اعظم ہیلن کلارک کہتی ہیں ہم یہ پوچھ رہے ہیں کہ کیا ڈبلیو ایچ او کے پاس عالمی وبا کی انسداد کے لیے اختیارات، صلاحیت اور مالی معاونت ہے یا نہیں؟
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/35gzbQZ
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/35gzbQZ
0 Response to "ڈبلیو ایچ او کرونا وائرس کی تحقیقات کی معلومات کا تبادلہ نہیں کر رہا: امریکہ کا شکوہ"
Post a Comment